المدة الزمنية 15:22

Sultan Muhammad II,Sultan Fateh Qustuntunia, Seventh Sultan of Ottoman Empire, Epi-22 Part-3

69 مشاهدة
0
10
تم نشره في 2020/09/22

تاریخ دولت عثمانیہ کے ساتویں سلطان سلطان محمد ثانی ، فاتح قسطنطنیہ کے 26 ربیع الاول 857 ہجری با مطابق 16 اپریل 1453 عیسوی اپنی 50,200 سپاہ سے خطاب ، علماء کا جذبہ جہاد ابھارنا اور سپاہ کی صفوں میں گھومنا ، قسطنطنیہ کا محاصرہ ، سلطان کا حتمی جائزہ ، عثمانی بحریہ کی کشتیوں کا شاخ زیریں، بحر مر مر ، اور تنگ نائے باسفورس اور ملحقہ اور لیکوس کی نہر میں رواں ہونا ، جنگ کے آغاز میں عثمانی فوج کے جاں فدا حملے ، عثمانی توپ خانے کے پہ در پہ حملے ،اور آیاصوفیہ چرچ میں بزنطینی عوام کا قسطنطنیہ کو بچانے کے لئے ،گڑ گڑا کر دعائیں کرنا جیسی موضوعاتی بحث اور قسطنطنیہ پر حملے کے ابتدائی عوامل اس نشست کا حصہ ہیں ۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0