المدة الزمنية 3:24

کاروبار اور پریشانی دونوں میں اضافہ المملكة العربية السعودية

بواسطة VOA URDU
3 111 مشاهدة
0
11
تم نشره في 2016/06/24

پاکستان میں رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں لوگ مہنگائی بڑھ جانے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں وہیں درزیوں کو بھی اکثر گلے شکووں اور تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ اگرچہ عید سے قبل ان کے کاروبار میں اضافہ ہوتا ہے مگر انہیں بھی دیگر شہریوں کی طرح مسائل کا سامنا ہے۔ Originally published at - http://www.urduvoa.com/a/pakistan-vox-pops-on-pre-eid-market/3390385.html

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 5