المدة الزمنية 1:9

پیاسا کوا ۔ A Thirsty Crow المملكة العربية السعودية

بواسطة Ahmed Turi
114 مشاهدة
0
2
تم نشره في 2020/11/24

ایک دفعہ ایک کوے کو سخت پیاس لگی۔وہ پانی کی تلاش میں ادھر ادھر اڑا۔ اس کی نظریں پانی تلاش کر رہی تھیں مگر پانی کہیں نظر نہ آیا۔ اس نے ہمت نہ ہاری اور پانی کی تلاش جاری رکھی۔ اچانک باغ میں اسے ایک گھڑا نظر آیا۔ اس نے پانی پینے کی کوشش کی مگر گھڑے میں پانی بہت کم تھا اس کی چونچ پانی تک نہ پہنچ سکی۔وہ بڑا پریشان ہوا۔ اس کے ذہن میں ایک ترکیب آئی۔ وہ اڑ کر گیا اور اپنی چونچ میں ایک کنکر لے کر واپس لوٹا۔ یہ کنکر اس نے گھڑے میں ڈال دیا۔ پانی کچھ اوپر آیا مگر وہ ابھی پانی نہیں پی سکتا تھا۔ اسی طرح وہ لگاتار کنکر گھڑے میں ڈالتا گیا اور پانی آہستہ آہستہ اوپر آ گیا۔ کوے کی اس عقلمندی اور مسلسل محنت سے پانی گھڑے کے منہ تک آگیا۔ کوے نے جی بھر کر پانی پیا اور اپنی پیاس بجھائی۔ خدا کا شکر ادا کیا اور اڑ گیا۔ واقعی لگاتار محنت کامیابی و کامرانی کا زینہ ہے۔ نتیجہ: 1 خدا انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ 2 ضرورت ایجاد کی ماں ہے .................... One hot day, a thirsty crow flew all over the fields looking for water. For a long time, he could not find any. He felt very weak, almost lost all hope. Suddenly, he saw a water jug below the tree. He flew straight down to see if there was any water inside. Yes, he could see some water inside the jug! The crow tried to push his head into the jug. Sadly, he found that the neck of the jug was too narrow. Then he tried to push the jug to tilt for the water to flow out, but the jug was too heavy. The crow thought hard for a while. Then, looking around it, he saw some pebbles. He suddenly had a good idea. He started picking up the pebbles one by one, dropping each into the jug. As more and more pebbles filled the jug, the water level kept rising. Soon it was high enough for the crow to drink. His plan had worked! Moral: Think and work hard, you may find solution to any problem.

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0