المدة الزمنية 1:29

Muqaddar Episode 25 & 26 Promo | muqaddar ep 25 promo | مقدر ڈرامہ | muqaddar episode 25 المملكة العربية السعودية

بواسطة AWESOME 4 U
270 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2020/07/27

Muqaddar Episode 25 Promo. مقدر ڈرامہ قسط نمبر پچیس 25 #Muqaddar #Episode25 #Promo #muqaddarep25promo #muqaddarepisode24 #مقدر #muqaddarepisode25 مقدر ڈرامہ قسط نمبر پچیس 25 ڈرامہ سیریل مقدر 25 Episode میں آپ دیکھیں گے رائما سیف الرحمن ساتھ باہر ایک مہینہ گزارنے کے بعد واپس آتا ہے رائما سیف الرحمن کی بیوی اور بیٹی کے لئے ڈھیر سارے تحفے تحائف لے کر آتی ہے تو سیف الرحمٰن کہتا ہے تم سچ میں اتنی صابر ھو یا بناوٹ ھے بیوی اور بیٹی کا حق ہے مجھے ان سے کوئی پرابلم نہیں اگر ہوتی تو اتنے دنوں سے سکیورٹی توصیف رحمان خوش ہوئے کہتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی اعتبار کرنے کو دل چاہتا ہے دوسری طرف ابیرا جو حسن کو بھول کے دوبارہ سعد کی طرح لوٹ رہی ہے ایک مہینے بعد اپنے والد کو دیکھ کے خوشی سے ان کے گلے لگ جاتی ہے بیٹی کو خوش دیکھ کے سیف الرحمان بھی خوش ہوتا ہے یہاں کہانی میں بہت بڑا ٹوئسٹ آتا ہے سیف الرحمن رائما کے ساتھ شاپنگ کر کے گاڑی میں بیٹھنے والا ہوتا ہے تو ایک تیز رفتار گاڑی ان کے پاس آ کر رکتی ہے سیف الرحمن سمجھ جاتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے وہ خود کو بچانے کے بجائے بھاگ کر رائما کے سامنے آجاتا ہے گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا شخص پستول نکال کر فائرنگ کر دیتا ہے اور سیف الرحمان کو گولیاں لگ جاتی ہیں یہ دیکھ کے رائما چیختی چلاتی ہے Video link : /watch/YilCp07KR_MKC Channel Name : Awesome 4 U Video Title : Muqaddar Episode 25 Promo | muqaddar ep 25 promo | مقدر ڈرامہ | muqaddar episode 25 muqaddar episode 22 geo muqaddar episode 20 muqaddar episode 21 muqaddar episode 23

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0