Assalam Vallekum Friend ۔۔۔
How are you all friends ۔۔۔
Welcome to my YouTube channel Hakeem Hafiz Rahman ۔۔۔👇👇👇
السلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ ہم گرمی کے ریلیٹڈ تمام امراض کا علاج کیسے کر سکتے ہیں ۔
دوستو آج کی ویڈیو میں ہم نے گرمی کی تمام امراض کا علاج آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے مثلا اگر آپ کو یرقان کی شکایت ہے ہائی بلڈ پریشر رہتا ہے ہاتھ پاؤں میں بہت زیادہ جلن ہوتی ہے دل کی دھڑکن تیز رہتی ہےدل کو گھبراہٹ ہوتی ہے بے چینی ہوتی ہے خونی بواسیر ہے پیشاب میں خون آتا ہے پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے گرمی کی وجہ سے آنے والی تمام امراض و علامات کے لئے بے حد مفید چوٹی کا نسخہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے اس کو بنا کر ایک دفعہ لازمی استعمال کریں انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا
دوستو بہت ہی آسان اور سستا نسخہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے اپنا آزمودہ اور مجرب نسخہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے اس کو اگنور مت کریں لازمی بنا کر استعمال کریں انشااللہ گرمی کی تمام امراض جڑ سے ختم ہو جائیں گی۔
یرقان کا علاج
ہائی بلڈ پریشر کا علاج
ہاتھ پاؤں کی جلن کا علاج
دل کی گھبراہٹ
دل کی بے چینی
دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
خونی بواسیر
پیشاب میں جلن
پیشاب میں خون آنا
منی کا پتلا پن
ٹائمنگ کی کمی
مثانے میں گرمی
جگر میں گرمی
معدے میں گرمی
جریان احتلام کا علاج
سفوف ٹھنڈک ان تمام امراض کو مکمل طور پر ٹھیک کردیتا ہے
پورے اعتماد کے ساتھ سفوف ٹھنڈک کا نسخہ بنا کر استعمال کریں انشااللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا
safoof e thandak Ingredients with method of use
How to use safoof e thandak benefits and uses in Urdu Hindi
Herbal Spoofe
Cooling
jaryan ka ilaj
ahtlam ka ilaj
garmi ki tamam amraz ka ilaj
peshab me khoon
peshab me jhalan
yarqan ka ilaj
hath paon ki jhalan
dill ki ghabrahat
dill ki dharkan
by chani
khooni bawaseer
high blood pressure
in tamam amraz ka wahid hall safoof e thandak ..
#safoofethandak
#garmikitamamamraz
#hakeemhafizrehman
gud baye allah hafiz all freands....
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مقاطع الفيديو ذات الصلة على Safoof Thandak Garmi ka Tood | | سفوفِ ٹھنڈک گرمی کا توڑ | | گرمی کی ہر بیماری کا حل | | حکیم حافظ رحمان المملكة العربية السعودية: