المدة الزمنية 4800

Hazrat Umar (RA) حضرت عمر فاروق (رض)کے دیکھنے سے سورج نے رُخ بدل لیا islamicshorts @Niyaazulislam المملكة العربية السعودية

بواسطة Niyaaz ul Islam
341 مشاهدة
0
0
تم نشره في 2023/08/24

صَلَّى اللهُ عَلَىٰ حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَسَلَّمْ Hazrat Umar (RA) حضرت عمر فاروق (رض)کے دیکھنے سے سورج نے رُخ بدل لیا #shorts حضرت عمر فاروق رض ایک روز۔۔ اپنی چھت پر بیٹھے تھے۔۔ اور سوئی دھاگے سے اپنا کرتا سلائی کررہے تھے۔ ک آپکی اہلیہ آئی اور آپسے کہنے لگی۔۔ کہ مجھے کہا ہوتا ۔ میں آپکا کرتا سلائی کردیتی۔۔ آپ نے فرمایا! ہی کام تو میں خود بھی کرسکتا ہوں۔۔ تمہارے ذمے اور بہت کام ہے انہیں دیکھو۔ آپکی اہلیہ کہنے لگی! آپکے چہرے پر اتنا پسینا ہے۔۔ یہ آپنے اگر بیٹھنا ہی ہے تو سورج کی طرف پشت کرکے بیٹھے آپ نے فرمایا وہ مجھے تو پتا ہی نہی میں سورج کیطرف منہ کرکے بیٹھا ہوں آپ رض نے وہی بیٹھے بیٹھے سورج ک جانب دیکھا اور کہا کہ تو محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سچے غلاموں کو اس طرح گرمی پہنچائے گا سورج نے وہی اپنا رخ بدل لیا سبحان اللّٰہ یہ شان ہے! خدمت گاروں کی سرکار کا عالم کیا ہوگا #islam #islamicshorts #islamicshorts #hazratumarr #islamicshorts @NiyaazulIslam Islamic shorts islamic shorts hazrat umar ka waqia

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2