المدة الزمنية 6:20

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہpart 1 المملكة العربية السعودية

بواسطة Truth guide
271 مشاهدة
0
13
تم نشره في 2023/08/24

عمر بن خطاب ایک باعظمت، انصاف پسند اور عادل حکمران مشہور ہیں، ان کی عدالت میں مسلم و غیر مسلم دونوں کو یکساں انصاف ملا کرتا تھا، عمر بن خطاب کا یہ عدل و انصاف انتہائی مشہور ہوا اور ان کے لقب فاروق کی دیگر وجوہ تسمیہ میں ایک وجہ یہ بھی بنی۔ آپ رضی اللہ عنہ کا نسب نویں پشت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے جا ملتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نویں پشت میں کعب کے دو بیٹے ہیں مرہ اور عدی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مرہ کی اولاد میں سے ہیں، جبکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ عدی کی اولاد میں سے ہیں ۔Umar bin Khattab is a great, fair and just ruler. He used to give equal justice to both Muslims and non-Muslims in his court. I also became a reason. His lineage goes back to the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) in the 9th Pashtu. There are two sons of Ka'b, Marah and Adi, in the ninth generation of the Prophet (peace be upon him). The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) is from the descendants of Marah, while Hazrat Umar (may Allah be pleased with him) is from the descendants of Adi.

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 0